the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبے نے دونوں فریقوں کے درمیان آزاد تجارت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین اور جاپان جلد ہی ایک اقتصادی معاہدے پر پہنچیں گے۔مسٹر شینزو آبے نے شمالی جرمنی کے ہنور میں سیبٹ ٹیکنالوجی میلہ کی



افتتاحی تقریب کے دوران کہاکہ"جاپان اور یورپی یونین کے درمیان جلد ہی ایک اقتصادی معاہدے کا نتیجہ نکالنا ہوگا"۔انہوں نے یہ بھی کہاکہ "جاپان جرمنی کے ساتھ مل کر آزاد تجارت اور سرمایہ کاری کے ذریعے اقتصادی معاہدہ کرنا چاہتا ہے"۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.